the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
روس کے صدر ولادیمیر پتن نے کہا کہ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند اور جرمنی کی چانسلر انجیلا مورکل سے آج بات چیت کے دوران ماسکو نے شام میں انتخابات کے لیے نئے آئین کی تیاری میں تیزی لانے کی



تجویزرکھی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ روس شام میں فضائی حملے کے وقفہ کی مدت بڑھانے کے لیے تیار ہے۔ اس سے پہلے روس اور شام حکومت کی فضائیہ نے منگل کو حلب میں ہدف کو نشانہ بنانے سے قبل سے کچھ دنوں کا وقفہ لیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.